ایران کا یوکرین کا مسافر طیارہ مارگرانے کا اعتراف اور معافی
تہران،11،جنوری(ایجنسی)ایران نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حدود میں یوکرین کا تباہ ہونے والا مسافر طیارہ غیردانستہ طور پر نشانہ بنا۔چند روز قبل ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوکرین کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا تھا۔ واقعے میں 176 افراد…
Image
سو سے زائد سابق افسرشاہوں نے اٹھائے سی اے اے اور این آر سی پر سوال
نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک بھر میں چل رہے احتجاج کے درمیان 106 سابق افسرشاہوں (بیوروکریٹس) نے حکومت کو خط لکھ کر اس قانون پر سوال اٹھائے ہیں۔ خط میں اس قانون کی صداقت پر سوال اٹھاتے ہوئے واضح طور پر کہا گیا ہے کہ نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر)، شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے…
Image
یوگی راج میں اسکولی بچوں کو نہیں ملا سویٹر
لکھنو ¿،27،دسمبر(ایجنسی)اتر پردیش میں کڑاکے کی ٹھنڈ جاری ہے لیکن سبھی اسکولی بچوں کو ابھی تک سویٹر نہیں ملے ہیں اور جن کو ملے ہیں ان کے سویٹر پھٹنے شروع ہو گئے ہیںشمالی ہندوستان میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے اور اتر پردیش کے وزیر تعلیم ستیش چندر دویدی نے قریب دو ہفتہ پہلے کہا تھا کہ ریاست کے اسکولوں …
Image
شہریت قانون: اترپردیش میں ہائی ایلرٹ، نماز جمعہ سے قبل 15 شہروں میں انٹرنیٹ بند
اتر پریش کی راجدھانی لکھنو، غازی آباد میرٹھ، علی گڑھ، سہارنپور، بلند شہر، بنور، مظفر نگر، شاملی، سنبھل، فیروز آباد، متھرا، آگرہ، کانپور اور سیتاپور میں انٹرنیٹ خدمات بند ہیں۔ نئی دہلی،27،دسمبر(ایجنسی)شہریت قانون کے خلاف دھرنا و مظاہروں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اتر پردیش میں کئی مقامات …
Image
دہلی کے کرشنا نگر علاقہ میں آتشزدگی، 40 افراد کو بچا لیا گیا
نئی دہلی، 26 دسمبر (یواین آئی) مشرقی دہلی کے کرشنا نگر علاقے میں جمعرات کی صبح ایک چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے بعد 40 افراد کو بچا لیا گیا۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے ذرائع کے مطابق علی الصبح دو بجکر آٹھ منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ آگ ردی کی ایک دکان میں لگی تھی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ …
Image
’مسلمان پاکستان جائیں یا قبرستان‘ یوگی کی پولیس پر بزرگ تاجر کا سنگین الزام
مظفرنگر کے ایک لکڑی تاجر کہنا ہے کہ تقریباً 30 پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں میرے مکان میں داخل ہوئے اور جم کر ہنگامہ کیا، مخالفت کرنے پر لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹا اور گھر میں جم کر توڑ پھوڑ کی۔شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اتر پردیش سمیت ملک کے کئی حصوں میں احت…
Image